Home>Posts>Community Issues, Politics, Religion & Culture>جوادیز جھنگویز بھائی بھائی

جوادیز جھنگویز بھائی بھائی

|
01-September-2019

یہ فطری اتحادی ہیں، عزاداری کی دشمنی میں ۔ عزاداری تاریخِ انسانی کا سب سے عظیم معجزہ اور انسانوں کی ازل سے مساوات اور کسی درجے اور طبقے کے بغیر ہر ایک کو نور الہی میں ضم ہو جانے کی خواہش کا ایک ایسا سال بسال بپا ہونے والا ذریعہ ہے جس سے تمام خود […]

یہ فطری اتحادی ہیں، عزاداری کی دشمنی میں ۔ عزاداری تاریخِ انسانی کا سب سے عظیم معجزہ اور انسانوں کی ازل سے مساوات اور کسی درجے اور طبقے کے بغیر ہر ایک کو نور الہی میں ضم ہو جانے کی خواہش کا ایک ایسا سال بسال بپا ہونے والا ذریعہ ہے جس سے تمام خود ساختہ رہبر، لیڈر ، قائد، بے معنی اور غیر متعلق ہو جاتے ہیں۔ ہر عزادار ایک سیلاب میں گم ہو کر صرف ایک علمدار اور مختار رہبر کے عشق میں اس کے لئے فنا ہونے کے لئے ٹرپتا ہے۔ یہ منحوس شیطان منہ تکتے رہ جاتے ہیں لہٰذا ان سب نے یہ تہیہ کیا ہے کہ سب سے پہلے اس معجزہ الہی کو تمسخر اور خود ساختہ مذاہب کے ذریعے ماند جائے، پھر اس کی جگہ انواع و اقسام کے “مقاصد “ اور ان مقاصد کے بھونڈے رہبروں کی مالا جپی جائے، جدیدیت اور جدید دور کے آسیب زدہ اذہان تو فوراً اس خناس کی طرف متوجہ ہوتے ہیں چونکہ ایمان الغیب تو ان کی سطحی بکواس سے بہت دور ہے اور حسین (ع) کا روشن کیا ہوا نور الہی ان کی اندھی آنکھوں سے پردہ کر چکا، اب یہ بنی امیہ کے عذاب شدہ بادشاہوں کی طرح شیطان کی گود میں ہمہ وقت بیٹھنے کے لئے بے چین ہوں گے گے اور ایک دوسرے کو بھی پاگل کتوں کی طرح کاٹنا شروع کریں گے ،

شیطان کا صرف اور صرف ایک ایجینڈہ ہے، کہ حاکمیت اللہ طے کرے گا یا خود ساختہ ہو گی۔ اللہ نے یہ محکم سنت قائم کر دی ہے کہ اصل حکومت صرف اور صرف قلوب ہر ممکن ہے، اور علی (ع) و فاطمہ (ع) کا بیٹا (ع) قلوب کو اللہ کے لیے فیصلہ کن طور پہ مسخر کر ے گا، اور یہ قلوب حسین (ع) کی خاطر اللہ کی تمام وراثت(زیارت وارثہ اس معجزہ کا خلاصہ ہے) سے قریب رہیں گے۔ پہلے ادوار میں شیطان بد بخت بادشاہوں کی مالا جپواتا تھا لیکن قلوب اس سے کراہت کھاتے تھے، اب وہ ان خود ساختہ رہبروں کے رومانوی ہوسٹر، سوشل میڈیا پر دیو مالائ داستانیں، “جانم فدا” جیسی خرافات وغیرہ وغیرہ سے اب دلوں پہ حملہ آور ہے، اللہ کی لعنت ہو شیطان کے حیلوں میں آجانے والے ان بد بختوں ہر جو ان دو نمبر ایرانی اور لبنانی مسخروں کے عشق کا دم بھرتے ہیں اور سید الشہدا (ع) سے محبت کا تمسخر اڑاتے ہیں اور غلو کی تہمتوں لگاتے نہیں تھکتے

Tags


Share This Story, Choose Your Platform!


Latest From Twitter